سعودی مفتی ایرانی کافر فتوی فلسطینی رد عمل ایکنا

سعودی مفتی ایرانی کافر فتوی فلسطینی رد عمل ایکنا

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی عوامی مقاومتی تحریک نے سعودی مفتی «شیخ عبدالعزیز آل الشیخ» کی جانب سے ایرانیوں کو کافر کہنے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس اقدام کو فرقہ وارانہ اور تعصب پر مبنی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3501522    تاریخ اشاعت : 2016/09/10